نقطہ نظر پیارے پاکستانیو! کنواری لڑکی آپ کیلئے مذاق کیوں؟ اپنی غیر شادی شدہ دوست سے اس کے کام یا دیگر مشاغل کے بارے میں بات کریں، زندگی میں شادی کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔